counter easy hit

آفریدی نے بھی سرفراز احمد کو کپتان بنانے کے فیصلے کی تائید کر دی

Ahmed Afridi has also

Ahmed Afridi has also

شاہد آفریدی نے کہا سرفراز احمد کو قونی ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ کا اچھا فیصلہ ہے۔
لاہور: (یس اُردو) بوم بوم ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد قیادت سے دستبردار ہوئے تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو قومی ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنا پی سی بی کا اچھا فیصلہ ہے وہ پرجوش اور فائٹر ہیں