counter easy hit

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا، چوہدری خلیل احمد

 Ahmed Khalil

Ahmed Khalil

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ، آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ عید الفطر کے بعد ملک بھر میں عمران خان کے زیر قیادت حکمرانوں کے خلاف دمادم مست قلندر ہو گا