اسلام آباد (ویب ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ گاتے ہوئے پرفارم کرنا کسی آرٹ سے کم نہیں ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ گانا اور پرفارم کرنا ایک آسان کام نہیں ہے تاہم وہ اسے ایک مزاحیہ گیم کی طرح لیتی ہیں ۔ گلوکارہ کا پی ایس ایل کے لیے
گایا گیا گانا ’‘کھیل جا دل سے“ لوگوں میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔