counter easy hit

لاہور میں فضائی آلودگی ، موثر اقدامات نہ ہونے پر ولید اقبال کا عدالت سے رجوع

Air pollution in Lahore, refer to the steps of the court that is not Walid Iqbal

Air pollution in Lahore, refer to the steps of the court that is not Walid Iqbal

شہر میں بے ترتیب ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے فضا میں مٹی شامل ہوئی ، ایک کروڑ افراد متاثر ہوئی :ولید اقبال کی درخواست

لاہور : لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیلئے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ۔ ولید اقبال نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو چکا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا کہ سموگ اور فضائی آلودگی سے 1 کروڑ لاہوری متاثر ہوئے ہیں ۔ شیراذ ذکاء ایڈووکیٹ نے درخواست میں نشاندہی کی کہ شہر میں بے ترتیب ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ہیں اور اسی وجہ فضا میں مٹی شامل ہوگئی ہیں ۔ درخواست میں افسوس کا اظہار کیا گیا کہ حکومت لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کر رہی ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website