شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی میں 18 اتحادی جنگجو ہلاک ہو گئے۔
Air strikes by US forces into Syria 18 coalition soldiers martyr
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فورسز نے 2روز قبل شام کے شہر رقہ میں فضائی کارروائی کی تھی، حملےمیں غیر دانستہ طور پر 18 اتحادی جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کےدوران یہ تیسرا امریکی حملہ تھاجس میں اتحادی اور شہریوں کی ہلاکت ہوئی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ان حملوں کو افسوسناک قرار دے دیا اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔