counter easy hit

ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق کی افواہیں

Aishwarya and Abhishek divorce rumors

Aishwarya and Abhishek divorce rumors

بھارت: ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو قائل کرلیا ہے کہ وہ ایشوریا کو طلاق دے دے، تاہم امیتابھ اس بات پر رضامند نہیں ہورہے۔

ایشوریا نے اس سلسلے میں کچھ سینئر فلمی ہدایتکاروں کو بھی شامل کیا ہے جنھوں نے جیا بچن کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ایسا کرنے سے سوائے بدنامی کے اور کچھ ہاتھ نہیں آئے گا تاہم جیا بچن کا کہنا ہے کہ جو بدنامی انھیں ایشوریا اور رنبیر کی فلم کی وجہ سے مل چکی ہے، اس کے آگے ساری بدنامیاں ہیچ لگنے لگی ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق اگر بات نہ سنبھلی تو آئندہ ماہ کے اختتام تک ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق ہوسکتی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website