کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے حکومت احکام پر عمل درآمد کرائے ٹرانسپورٹ کے کرایا جات میں کوئی کمی نہیں ہو رہی متعلقہ احکام کے اپنے فرائض کا احساس کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے یہ بات چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر خاں نے صحافیوں کو اپنے تاثرا ت دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئی ہیں تو عوام کو فائد ہ ملنا چاہیے