ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامیک سنٹر ویانا اسٹیریا میں مورخہ 15 اگست بروز ہفتہ شام 6بجے مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی۔
جس میں مولانا ناصر عباس گوندل آف ڈنمارک شہادت امام جعفر صادق بیان فرماہیں گے ، اور خصوصی دعا ڄودھری افضال حسین کے والد محترم ڄودھری بشیر حسین مرحوم کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی جائے گی۔
مجلس کے اختتام پر لنگر حسینی کا بھی اہتمام کیا گیا ھے۔ خادم ودعاگو پریس سیکٹری سید غلام حسین نقوی۔