لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔
Alastair Cook has timely saved the reporter from being injured
وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے رہے ہیں جب اچانک بیٹسمین کی جانب سے مس ٹائم شاٹ پر گیند تیزی سے رپورٹر کے منہ کی جانب آتی ہے تاہم کک چابکدستی سے گیند کو دبوچ لیتے ہیں۔