علی اصغر شمسی کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کا قائم مقام جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ جنرل سیکرٹری کی مسلسل پاکستان مین رہائش کی بنا پے علی اصغر شمسی کو قائم مقام جنرل سیکتری بنا دیا گیا۔
By H.Shazad on October 30, 2015