پیرس، نمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، سینئر صحافی صاحبزادہ عتیق، ، ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد اور دوستوں کی دلی مبارکباد
پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) فرانس کے سینئر صحافی اورنمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ان کے دعوت ولیمہ کے موقع پر سینئر صحافیوں، معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
ان کی شادی کے موقع پر ان کے قریبی دوستوں پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی راہنما اورسابق صدر صاحبزادہ عتیق، ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی او ر علی اشفاق کو دلی مبارکباد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ علی اشفاق کو زندگی کے نئے سفر میں بھرپور کامیابیاں اورکامرانیاں عطا فرمائیں۔