لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ڈیرہ پسولاں علی چک عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پسولاں علی چک دن رات لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے ڈیرہ پر چوہدری غلام عباس پسوال ، چوہدری عمر پسوال نے خود کو لوگوں کی خدمت اور تابعداری کیلئے وقف کررکھا ہے ڈیرہ پسولاں کا مقصد بے لوث عوامی خدمت ہے اس کیلئے لوگوں کے مسائل بلا تفریق دن رات حل ہو رہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے مزید کہا کہ چوہدری غلام عباس پسوال چوہدری عمر پسوال صحیح معنوں میں مسحا ہیں ہم خوش قسمت ہیں کہ ان کے علاقے میں ہیں ہم ان کو شاندار خدمت پر دلی خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انکی عمر درازی کیلئے دعا گو ہیں