پاکستان تحریکِ انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے 2 ججوں کا کہنا کہ نواز شریف کرپٹ بھی ہیں جھوٹے بھی جبکہ 3 ججوں نے کہا ثابت کرو صادق اور امین ہو یا نہیں یہ ثابت کرتا ہے کہ موجودہ وزیراعظم جھوٹے بھی ہیں اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے بھی
Alive nations always stand up against corruption, Pakistani nation will now move against corruption
ان کا مزید کہنا تھا کہ زندہ قومیں کرپشن کیخلاف اٹھ کھڑی ہوتی ہیں پاکستانی قوم کو اب کرپشن کے خلاف نکلنا پڑے گا- انھوں نے عمران خان کے اس نعرے کا بھی ذکر کیا جو کہ گزشتہ روز اپنے جلسے کے دوران لگایا تھا میاں صاحب گھر جاؤ، پاکستانیو! حکومت کا سوشل بائیکاٹ کرو