counter easy hit

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔
ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل کی جاسکتی ہے۔، ڈپلومیٹک، اورسپیشل کارگوفلائٹس کوبھی اجازت دیدی گئی ہے۔ تمام ائر لائنز اس کی پابندی کریں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website