اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز اک ریکوسٹ ہے اس پو سٹ کو شیر کریں شکریہ؟
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا اس نام کی چیز ہمارے معاشرے میں رہئ نہیں انسان کب تک لوگوں سے بلیک میل ہوتا رے گا؟؟ سوال
ہم کب تک اس دونیا میں انسانوں کے ساتھ اپنے رب کے ساتھ دوکا کرتے رہیں گیں ؟
کب انسانیت کی طہ تک پنچیں گیں؟؟ سوال
کب تک درندگی کے ساتھ انسانیت کا قتل کریں گیں؟؟
جو بھائی کسی کی بہن کو بہن کا درجہ دے؟؟
جو بہین کسی کے بھائی کو بھائی کا درجہ دے؟
سوال ہی ہیدا نہیں ہو تا کوئی آپ کو پلیک میل کرے؟
لیکن یہ سب کچھ اس وقت ہم لوگوں کو یاد آتا ہے جب پانی سر کے اوپر سے چلا جاتا ہے۔
جب ہم سب گناہ کر کے اپنے رب کی طرف مائل ہو جاتے ہیں تب جا کے ہمارے جو پھتر دل موم کی طرج ہو جاتے ہیں جب ہم کسی پرشانی سے گزرتے ہیں تب جا کے یہ سب کچھ ہم کو معلوم ہوتا ہے؟ انسانیت کیا ہوتی ہے شرم حیا کیا چیز ہوتی ہے؟
جب تک ہم خود اپنے گرباں میں جانک نہ لیں تب تک ہم انسانیت کی طہ تک سوال ہی پیدا نہیں ہو تا ہم پنچ پایں گیں؟؟
Allah Paak hum Sab Ki mason baheon Ki hifazat Farmay Ameen Sumaaneen!!!