counter easy hit

معصوم بچوں ،خواتین اور نہتے انسانوں کا قتل کر نیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے،اجہ ضیا اللہ

Allah Zia ajh

Allah Zia ajh

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)معصوم بچوں ،خواتین اور نہتے انسانوں کا قتل کر نیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گاان خیالات کا اظہارراجہ ضیا اللہ وائس چیر مین یوسی کریالہ نے سانحہ لاہور کے واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہو ئے مشترکہ بیان میں کیا اُنہوں نے کہا کہ معصوم بچوں خواتین کو نشانہ بنانے والے سفاک درندے مسلمان نہیں ہو سکتے ،ہماری تمام ہمدردیاں شہید ہو نیوالے افراد کے ساتھ ہیں ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے ہم غم کی اس گھڑی میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،انشاء اللہ تعالیٰ جلد ہی سانحہ لاہور کے ذمہ داران مجر مان کیفر کردار تک پہنچیں گے