انتخابات 2018 میں دھاندلی کا الزام، اے پی سی کا انعقاد کھٹائی میں پڑنے کا امکان
پیپلز پارٹی کے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے پر ایم ایم اے اور مسلم لیگ ن کی پریشانی بڑھ گئی ہے اے پی سی کے وقت میں تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے لیاقت بلوچ پیپلز پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں سے رابطوں میں مصروف ہیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان نے اے پی سی میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اے پی سی کا انعقاد آج شام سات بجے ہونا ہے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کو اے پی سی کی صدارت کریں گئے, ذرائع