کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا۔
دونوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ کراچی میں جاری آپریشن کے حوالے سے بھی چیت گی گئی۔
اس سے پہلے اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔