محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام وعلیکم! ایک لاجواب ٹوٹکہ پیش خدمت ہے۔کالی کھانسی کے مریض بچے کے گلے میں لہسن کے جوئے کو چھیل کر ان کا ہار بنا کر پہنائیں اس سے آرام آجائے گا۔ کیونکہ لہسن سے ایک جوہر نکل کر ہوا میں شامل ہوتا ہے ،ہوا سانس کے ذریعے پھیپھڑوں میں جاتی ہے تو کھانسی سے آرام آجاتا ہے۔