اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی وزارت خارجہ کے نائب وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبد الرحمٰن آرسی سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر کثیرالجہتی شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعاون بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Meeting with Deputy Minister:
Ambassador Raja Ali Ejaz held a meeting with Abdur Rahman Ar-Rasi, Deputy Minister for Multilateral Affairs in the Saudi Ministry of Foreign Affairs.
Ways and means to enhance cooperation between Pakistan and Saudi Arabia at multilateral fora was discussed.