امریکی حکومت نے آٹھ مسلمان ملکوں کے لیے امریکا میں الیکٹرانک اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ فون سے بڑی کسی بھی الیکٹرانک شے کی امریکا درآمد پر پابند ہوگی، ہدایات پر عمل درآمد کے لیے آٹھ ملکوں کی ايئر لائنز کو چھیانوے گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔جن مسلمان ممالک پر الیکٹرانک اشیا کی درآمد پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں اردن، مصر، ترکی،سعودی عرب، یو اے ای، کویت، مراکش اور قطر شامل ہیں۔