counter easy hit

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

America: Man loves Cats

America: Man loves Cats

جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے گھر میں پالتو کتے یا بلیاں تو رکھتے ہی ہیں، لیکن ایک ایساشخص بھی ہے، جس نے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پوری 300 بلیاں پال رکھی ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والے کرس آرسینالٹ نامی شخص نے اپنے گھر میں 300آوارہ بلیوں کو پنا ہ دے کر ان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

آرنلڈ نے یہ ذمہ داری اپنے جوان بیٹے کی ایک حادثے میں موت کے بعد سنبھالی اور اب چند رضاکاروں کی مدد سے اسے بخوبی نبھا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website