آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوںگے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا ثبوت پیش کردیا۔
اس منچلے نوجوان کی بہادری پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔