counter easy hit

امریکہ کا احمقانہ طرز عمل، دنیا ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی

America's stupid behavior, the world survived the horrific war

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بارپھراحمقانہ طرزعمل لیکن خوش قسمتی سےخطہ ہی نہیں بلکہ دنیاایک نئی اور ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی،امریکی صدر نے فوج کوایران پرحملے کا حکم دیا،صرف دس منٹ پہلے حملے سے روک دیا۔

امریکا کے لیے جنگ کھیل بن گئی ۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سوچے سمجھے بغیرفوج کو ایران پرحملے کا حکم دے دیا۔ یہ ایک ملک پر حملے کا حکم نہیں بلکہ پورے خطے کو آگ میں دھکیلنے کی سنگین غلطی ہوتی۔ امریکی صدر کا کہنا ہے انہوں نے فوج کوایران پرحملے کا حکم دیا،،لیکن صرف دس منٹ پہلے حکم واپس لے لیا۔ ڈونلڈٹرمپ کے مطابق امریکا نے تین مقامات کوٹارگٹ بنانا تھا جس میں 150افراد کی ہلاکتوں کا اندیشہ تھا۔ امریکا کی یہ غلطی دیگرملکوں کی طرح پاکستان کو بھی جنگ کی لپیٹ میں لے سکتی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website