( الطاف حسین ) کی گفتگو سُنی ہے تب سے دھچکے میں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا ایک ویڈیوز بیان سوشل میڈیا پر گردشش کر رہا ہے جس میں دیکھا اور سُنا جا رہا ہے کہ وہ بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے ہر حد پھلانگی جار ہے ہیں اور انکی باتوں سے پاکستان سے نفرت واضح جھلک رہی ہے، حتیٰ کے الطاف حسین کی جانب سے بھار کو یقین دہانی اور گارنٹی تک دے دی گئی ہے کہ اگر اُسے بھارتی شہریت دے دی جاتی ہے تو پھر وہ کبھی بھی بھارتی سیاست کا حصہ نہیں بنے گا، الطاف حسین کی ویڈیو پر جہاں پاکستانیوں کے دل و دماغ میں شدید غصہ بھرا ہوا ہے وہی اراکین اسمبلی بھی اس نفرت انگیز ویڈیو کے بعد الطاف حسین کو غدار قرار دے رہے ہیں، الطاف حسین کے ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ’’ سیاسی کیرئیر میں صرف 2 جماعتوں میں رہا ایک ایم کیو ایم دوسری پی ٹی آئی ،یہیں کیرئیر ختم ہوگا، غدارکی گفتگو سن کر دھچکے میں ہوں ، دشمنو! یاد رکھو! میں قومی اسمبلی چھوڑ سکتا ہوں،روزگار کے لیے ملک بھی چھوڑسکتا ہوں مگرعمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا… بات ختم !!‘‘۔
اسلام آباد( مانیٹرگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ میں اپنے سیاسی کیرئیر میں صرف 2 ہی جماعتوں میں رہا ہوں، پہلے ایم کیو ایم میں تھا دوسرا تحریک انصاف میں، میرا سیاسی کیرئیر یہی ختم ہوگا، جب سے غدار