کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے )پو لیس عوام کی جا ن و ما ل کی محا فظ ہے علا قہ میں جر ائم پیشہ عنا صر اور امن واما ن کا قیا م مثا لی ہے اس سلسلہ میں علا قہ کے تما م پو لیس افسران کی کا رکر دگی اچھی ہے ،پو لیس عوام کی جا ن وما ل کے تحفظ کیلئے پو ری طر ح چو کس ہے ،ان خیا لات کا اظہا ایس ایج او تھا نہ گلیا نہ چو ہد ری امجد گجر نے کیا،انہوں نے کہا کہ پو رے علا قہ میں تما م تر جر ائم پیشہ عنا صر منشیا ت فر وشوں کا خا تمہ کیا اور چو ری ڈکیتی میں کئی گینگ کو گر فتا ر بھی کیا تما م افسران بہتر ین کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر رہے ہیں انشا ء اللہ امن واما ن اور عوام کے جا ن و ما ل کے تحفظ کیلئے کو ئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ،ان کا کہنا تھا کہ ہم تک آنے والے مسائل کے بلا تفر یق مسا ئل سُنے اور حل کئے جا تے ہیں