فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ ناز مصنفہ انیلہ احمد نے حالیہ پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں اور نہ ہی اس کا اسلام حکم دیتا ہے۔
اس مشکل گھڑی میں ہم ان متاثرہ خاندان کیلئے دعاگو ہیں جن کے عزیز اس حادثے میں ان سے بچھڑ گئے یا زخمی ہوئے۔