counter easy hit

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

Animal Protection Day across Pakistan.

Animal Protection Day across Pakistan.

 

(یس اردو نیوز)

انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خطہ ارض کا حصہ ہیں، انسان کی انسان سے محبت اور خلوص تو عام بات ہے

لیکن انسان کی جانور سے محبت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔

انسانوں کی جانوروں کے درمیان اس محبت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور جانوروں کے تحفظ کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن منانے کا فیصلہ 1931ء میں فلورینس میں ماہرین ماحولیات کے کنونشن میں کیا گیا، جس کا مقصد دنیابھر میں نایاب اقسام کے جانوروں کو ناپید ہونے سے بچانا تھا۔

تاہم اس کے بعد سے ورلڈ اینیمل ڈے کا دائرہ کار وسیع ہوگیا ہے اور دنیاکے اکثر ممالک میں بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی جانوروں پر ظلم کئے جانے کے خلاف قوانین موجود ہیں، لیکن اس کے باوجود، جانوروں کا بے دردی سے استحصال کرنے والے اور ان پر ظلم ڈھانے والے افراد کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کی جاتی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website