counter easy hit

کتے کی پریس کانفرنس، نوکری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Announced his retirement press conference of Dog

Announced his retirement press conference of Dog

اس کانفرنس کے دوران متعدد کتے اور رپورٹرز بھی موجود تھے۔ کتے نے تمام رپورٹرز کے پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی اپنے انداز میں دیا۔

اولمپیا : ابھی تک آپ نے انسانوں کو ہی ملازمت سے ریٹائر ہوتے دیکھا ہوگا۔ معروف شخصیات جب ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہیں تو پریس کانفرنس کر ڈالتی ہیں لیکن کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کوئی جانور بھی اپنی ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر پریس کانفرنس کرے۔ نہیں ناں ! مگر یہ درست ہے کہ گزشتہ روز اولمپیا پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ملازم آفیسر کتے نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس کانفرنس کے دوران متعدد کتے اور رپورٹرز بھی موجود تھے۔ چھ سالہ جرمن شیفرڈ کتے کا نام میلنک تھا اور اس کو اولمپیا پولیس میں کام کرتے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا تھا۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ وہ میلنک کے رویہ سے بڑے خوش رہے ہیں، وہ ایک ملنسار کتا تھا۔ اس نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں متعدد کیسز حل کئے۔ میلنک نے تمام رپورٹرز کے پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی اپنے انداز میں دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website