اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کی مادری زبانوں کا تیسرا سالانہ ادبی میلہ کل سے لوک ورثہ اسلام آباد شروع ہورہا ہے، جس میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد شاعر، ادیبوں اور فنکاروں دو روزہ میلے میں شرکت کے لیے آمد کا سلسلہ جاری. میلے کی شام موسیقی کے ساتھ اور بچوں کے لیے سائنس ڈے اور مادری زبانوں کی کتابوں کا میل بھی شروع ہوگیا۔افتتاحی تقریب گیارہ بجے میوزیم ہال میں ہوگی