counter easy hit

پاکستان نے بدینی ٹریڈ ٹرمینل کھول کر بلوچستان اور افغان شہریوں کے دل جیت لیے، غریب مزدوروں کو یکساں روزگار مل گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے لیے بلوچستان میں اپنی سرحد پر نیا بدینی ٹریڈ ٹرمنل کھول دیا ہے۔اس ٹرمنل کے کھلنے سے دو طرفہ تجارت کے علاوہ سرحد کے دونوں اطراف غریب افراد یکساں روزگار کی سہولیات میسر آئیں گی۔ خبررساں ادارے کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں تجارتی ٹرمینل کھلنے کے بعد بہت سے غریب لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ پاک افغان دوطرفہ تجارت کے علاوہ اس ٹرمینل کے ذریعے افغان مریضوں کو بھی پاکستان میں علاج کروانے میں آسانی مہیا ہوگی۔ اس موقع پر افغان شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں انھوں نے یہ ایک نیا دروازہ کھولا ہے۔ اس سے ہم غریب لوگوں کو اجرت کمانے کا موقع ملے گا۔ ہمارے پشتون بھائی آدھے افغانستان میں اور آدھے پاکستان میں کام کرتے ہیں۔

Another BADINI TRADE terminal for trade with Afghanistan opened BY PAKISTAN 2

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website