counter easy hit

ایران کےایک اور فوجی سربراہ کو قتل کرنے کا منصوبہ ؟۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

تہران (ویب ڈیسک )امریکہ نے یمن میں ایک خفیہ مہم انجام دی ہے ۔ اس نے ایران کے ایک اور فوجی سربراہ کو ہلاک کرنے کا نشانہ بنایا تھا لیکن وہ ناکام رہا ۔ گزشتہ ہفتہ ایران کے ایک فوجی سربراہ کو سلیمان کی طرح راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن وہ ناکام رہا ۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق امریکہ کے دو عہدیداروں نے کہا کہ سلیمانی کو

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

جس دن ہلاک کیا گیا تھا اسی دن یمن میں ایران کے ایک اور فوجی سربراہ کو ہلاک کیا جانے والا تھا لیکن یہ حملہ ناکام رہا ۔ قاسم سلیمانی کو عراق میں ہلاک کیا گیا ۔ ان کے بعد عبدالرضا صالحی کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

ANOTHER, IRANI, GENERAL, IS, ON ,THE, HIT, LIST,OF, USA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website