counter easy hit

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا

قطری شہزادے کا ایک اور خط سامنے آگیا ،شیخ حمد بن جاسم آل ثانی کا نیا خط 17جولائی کو لکھا گیا جو قطری وزارت عدل کے لیٹر ہیڈ پر ہے۔

Another letter came out of Qatari prince

Another letter came out of Qatari prince

ذرائع کے مطابق شہزادے کے خط کی تصدیق قطری وزارت خارجہ نے کی ہے،حمد بن جاسم کا خط جے آئی ٹی کو موصول ہوگیا ہے جو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔ جس کے متن میں شیخ حمد نے ایک بار پھر جے آئی ٹی کو دوحا آنے کی دعوت دی ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کو ملاقات کے لئے پہلے جو خط بھجوایا تھا اس کے جواب کا انتظار کررہا ہوں،جے آئی ٹی آئندہ ہفتے دوحا آکر میرے پہلے 2خطوط کی تصدیق کرسکتی ہے۔خط میں قطری شہزادے نے یہ بھی کہا کہ یقین دہانی کرائی جائےکہ مجھ پرپاکستانی قانون کااطلاق نہیں ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website