ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا ،یہ ہم نام کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔
Another namesake of Donald Trump on the line
زولوجی ماہرین نے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے۔ کیڑے کو یہ نام ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیئراسٹائل کی مشابہت کے باعث دیا گیا ہے۔ٹرمپ ہی نہیں اس سے قبل گزشتہ ماہ ایک مچھلی کو صدر اوباما کا نام دیاگیا تھا ۔