counter easy hit

عمران خان کی ایک اور شاندار کامیابی ۔

Another wonderful success of Imran Khan.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا جو کہ لیگی حکومت بھی نہ کر سکی، ایل این جی کی فروخت میں قطر بڑا ریلیف دینے کو تیار ہو گیا، اس سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ ہو گا، واضح رہے کہ حکومت قطر کو کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے، پاکستان کو پانچ سال کے لیے پہلے سے طے شدہ قیمت سے دو فیصد کم قیمت پر قطر نے ایل این جی فروخت کرنے کی پیش کش کر دی ہے، معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ پہنچے گا۔واضح رہے کہ آڈٹ رپورٹ میں گزشتہ دورحکومت میں قطر سے کیے جانے والے ایل این جی معاہدے سے سرکاری خزانے کو پچھتر ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا تھا۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت قطر کو کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب، قطر نے پاکستان کو 5 سال کیلئے پہلے سے طے شدہ قیمت سے 2 فیصد کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے کی پیش کش کر دی، معاہدہ ہو جانےکی صورت میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قطر کے ساتھ ایل این جی ڈیل میں رد و بدل کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کر گئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت قطر کو کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات سے ایل این جی کی خریداری کیلئے معاہدہ کرنے پر غور کر رہی تھی۔ایسے میں قطر نے مجبور ہو کر کم قیمت پر پاکستان کو ایل این جی فروخت کرنے کی پیش کش کی ہے۔ قطر نے پاکستان کو 5 سال کیلئے پہلے سے طے شدہ قیمت سے 2 فیصد کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔معاہدہ ہو جانے کی صورت میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان کی مسلم لیگ ن کی گزشتہ حکومت نے قطر سے 15 سال کیلئے ایل این جی خریداری کا معاہدہ کیا تھا۔ مسلم لیگ ن نے 25 ارب ڈالر کے عوض قطر سے ایل این جی کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا کہ مسلم لیگ ن نے قطر کے ساتھ مارکیٹ سے زیادہ قیمت پر ایل این جی کی خریداری کا معاہدہ کیاہے۔ اس حوالے سے نیب کی جانب سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ جبکہ آڈٹ رپورٹ میں بھی اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ گزشتہ دور حکومت میں قطر سے طے کیے جانے والے ایل این جی معاہدے سے سرکاری خزانے کو 75 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت قطر کو کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب، قطر نے پاکستان کو 5 سال کیلئے پہلے سے طے شدہ قیمت سے 2 فیصد کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے کی پیش کش کر دی، معاہدہ ہو جانےکی صورت میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قطر کے ساتھ ایل این جی ڈیل میں رد و بدل کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کر گئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت قطر کو کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website