counter easy hit

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ ملالہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد کریں گی۔ان کو یہ ذمہ داری یو این ہیڈ کوارٹرز میں تقریب کے دوران دی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website