عوامی نیشنل پارٹی نے کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ANP hunger strike in front of Parliament House yesterday
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے مسئلے پر کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال میں پارٹی پارلیمنٹرینز بھی شامل ہوں گے،ساڑھے 4 لاکھ پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں۔