counter easy hit

انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم

Ansar Bhatti

Ansar Bhatti

گجرات(انورشیخ سے)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا جس میں ممتاز روحانی شخصیت اور ممتاز عالم دین علامہ غلام بشیر نقشبندی نے والدین کے حقوق پر تفصیل کے ساتھ بیان کیا ،اس موقع پر سیاسی سماجی شخصیات نے ختم چہلم میں بھر پور شرکت کی ،جن میں چیئرمین چوہدری افتخار احمد وڑائچ،چیئرمین چوہدری طاہر مانڈہ،زاہد حسین سلیمی،چوہدری مسعود احمد گجر،چوہدری غلام مصطفی گوارئیہ،سید فیاض ہا شمی، چوہدری عمران گوندل،سید علیمامتیاز جنگی، حاجی وارث، زیشان زیب بٹ،رانا عارف،چوہدری طارق باوا،چوہدری غلام ربانی،مہر عارف،مہر آصف،مشتاق راج ، جاوید بھٹی،ملک اخلاق احمد ،سید ساجد حسین شاہ، چوہدری منصور احمد،مہرریاض ،مرزا نعیم گل،شمریز احمد،مولوی ارشد،راشد کھٹانہ،راجہ قیصر،سید آصف شاہ،مبین اشرف،خالد پہلوان،شعیب اکرم بٹ،سید اشفاق ہاشمی،چوہدری خالد حسین،چوہدری منظور حسین،آغا محمد علی،مولوی جاوید،عثمان طیب،ملک شفقت،انور شیخ میاں ارشد، ڈاکٹر گلریز منیرسمیت دیگر نے شرکت کی،