سیاح رنگت والی والی چیونٹیوں کا ایک جھنڈ افریقا کے صحراؤں میں اپنی زخمی ساتھیوں کو بچاتے ہوئے دیکھا گیا۔
افریقا میں ’ میگاپونیرا‘ نسل سے تعلق رکھنے والی چیونٹیوں کا ایک جھنڈ انسانوں کی طرح امدادی کاروائیوں میں مشغول تھا ، جنہیں دیکھ کر سائنسدان حیران رِہ گئے۔
زخمی چیونٹیاں ایک گھنٹے سے کم دورانیاں میں صحت یاب ہونے کہ بعد اپنے ساتھیں کے ہمراہ امدادی کارروائیوں میں مشغول ہو جاتیں اور مردہ چونٹیاں کوواپس ان کے مقام پر منتقل کرتی دکھائی دیتیں۔ ایک تحقیق کے مطابق چیونٹیاں کا یہ عمل مہربانی کے جذبے کے تحت نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے اپنی کالونی کیلئے یہ واضح مفاد ہوتاہے کہ صحتیابی کے بعد یہ چیونٹیاں مستقبل میں ایسی کارروائیوں میں شریک ہوں گی اور کالونی کے فعال رکن کی حیثیت سے کام کریں گی۔ وہاں موجود سیاستدان اِن چھوٹے چھوٹے رینگنے والے کیڑوں کا یہ اقدام دیکھ بےحد حیران ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق امدای کا روائی کایہ عمل بندروں کی مختلف اقسام کے علاوہ چوہوں اور ڈولفن میں بھی پایا جاتا ہے۔