بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔
Anurag Thakur was removed from the chairmanship of BCCI
بھارتی میڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کے دوسینئرنائب صدوربورڈ کے معاملات دیکھیں گے ۔ سپریم کورٹ دوہفتوں بعد ایک مبصرتعینات کرے گا۔