لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غدار کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوتے ہی پاک فوج کی جانب سے شدید رد عمل کا خدشہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے
بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ اس کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے ؟ بڑے کام کی تحقیق
اہم پریس کانفرنس کا اعلان کر دیا ہے جس میں وہ پرویز مشرف کیس میں تفصیلی آگاہ کریں گے۔ اس سے قبل پرویز مشرف کے خالف فیصلہ آنے کے بعد پاک فوج کی جانب سے شدید رد عمل دیا گیا تھا۔
میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے 40 سال تک خدمات سرناجم دینے والا غدار کیسے ہوسکتا ہے؟ پرویز مشرف نے پاکستان کے لیے تین جنگیں لڑیں ہیں، انہیں اپنا مؤف پیش کرنے کا صحیح طرح موقع نہیں دیا گیا ،
عدالت نے فیصلہ سنانے میں عجلت سے کام لیا ہے۔