سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)اے پی ایف کے ننھے شہیدوں کی قربانی نے قوم کو متحد کیا، 16 دسمبر کی قربانی سے ایک نیا پاکستان جنم لے چکا ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے کینڈا(مونٹریال) کے راہنما اعتزاز درانی نے ٹیلی فونک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ قوموں کی تاریخ عروج و زول کا مجموع ہوتی ہے قوم اپنے اعظیم بچوں کی قربانی پر رنجیدہے اور ننھے شہیدوں کے لیے دعاگوہے لیکن واقع اے پی ایف سکول کو بھلانا نہ کسی طور ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کے بعد ہمیں اصل دشمن کی پہچان ہوئی اور منزل کا پتہ چل چکاہے انشااللہ ہماری یہ قربانی دشمن کہ لیے ہمیشہ کی ناکامی بن جائے گی اور پاکستان اپنی منزل پائے گاآج پوری قوم پاکستان کی ترقی کے پیج پر متحدہے اور عہد کرتی ہے کہ دشمن کو ناکام کیے بغیر آرام سے نہیں بیٹھے گی۔