لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست دائر
لاہور: درخواست اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی اٹھارویں ترمیم کے بعد نیب کا قانون ختم ہوچکا ہے، درخواست میں موقف جو قانون ختم ہوچکا اس کے تحت ملک کے 3 بار وزیراعظم رہنے والے کو سزا دی گئی، درخواست گزار عدالت نواز شریف، دیگر نیب کے مردہ قانون کے تحت دی گئی سزا کالعدم قرار دے، استدعا