counter easy hit

appel-au-meurtre-bible-vs-coran

appel-au-meurtre-bible-vs-coran

بیلجیم میں ایک صحافی نے دعوی کیا کہ قرآن لوگو ں کاناحق قتل عام کا حکم دیتا ہے ۔جبکہ ایک اور صحافی نے نہ ہی اس کی تردید کی بلکہ بائیبل سے یہ ثابت کرکے اس کو لاجواب کر دیا کے بایئبل میں اس کا حکم قرآن سے کئی گنا زیادہ
ہے۔اس کے لیے وہ کئی راتوں تک جاگ کر ریسرچ کرتا رہا۔اور آخر کار اپنی ریسرچ کو مکمل کرنے پر وہ بیلجیم روانہ
ہو گیا ۔اور اس صحافی سے جس نے یہ دعوی کیا تھا۔اس کے سامنے سوال وجواب کا سلسلہ شروع کیااور اس کو اور عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے اس صحافی کا منہ بند کر دیا ۔لہذا وہ کسی سوال کا جواب نہ دے سک