counter easy hit

ایپل کمپنی نے سی ای او کا معاوضہ 15فیصد کم کردیا

سال 2016 میں آئی فون کی خریداری میں کمی پر ایپل کمپنی نے اپنے چیف ایگزیکٹو کے معاوضے میں 15 فیصد کمی کردی ہے۔

Apple company has reduced 15% compensation of the CEO

Apple company has reduced 15% compensation of the CEO

آئی فون کی سیل میں 15 سال میں پہلی بار کمی دیکھی گئی اور آئی فون کمپنی سال 2016 ءمیں ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی۔
ہدف پورا نہ ہونے پر کمپنی نے اپنے چیف ایگزیکٹو ٹم کوک کو سالانہ معاوضہ15 فیصد کاٹ کر 91 کروڑ 70 لاکھ دیا ہے جو کہ سال 2015 میں 1 ارب77 کروڑ سے زیادہ تھا۔واضح رہے کہ ٹم کوک کی تنخواہ میں سال 2015 میں50 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website