counter easy hit

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

Apple is considering putting the plant in India

Apple is considering putting the plant in India

ایپل کمپنی اور بھارتی حکومت کے درمیان ملک میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی کمپنی خطے میں اپنی موجودگی اور پیداوار بڑھانے کیلئے بھارت میں پلانٹ لگانے کی خواہشمند ہے۔

گزشتہ ماہ بھارتی حکومت کو لکھے گئے خط میں ایپل نے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور بھارتی حکومت سے مراعات طلب کیں۔ ایپل کے نمائندوں کی بھارتی وزیر تجارت سے گزشتہ ہفتوں کے دوران ملاقات بھی ہو چکی ہے۔

ایپل کی جانب سے بھارت میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے جانے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک میں سمارٹ فون کمپنی کی موجودگی میں اذضافہ ہوگا۔ بھارت میں ایپل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد صرف 5فیصد ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website