ریاض(یس ویب ڈسیک)وزارت داخلہ نے مقامی کمپنیوں ، اداروں اور دکانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ سعودی شہریوں کے قومی شناختی کارڈ اور غیر ملکی شہریوں کے اقامہ کارڈز کی فوٹوکاپی لینا ترک کریں۔ یہ ہدایت اس لئے جاری کی گئی ہے کہ بعض نجی کمپنیاں و ادارے اور دکانوں مقامی کمپنیاں اور دکاندار سعودی شہریوں کے قومی شناختی کارڈ اور غیر ملکی شہریوں کے اقامہ کارڈز کی فوٹوکاپی لینا ترک کریں، سعودی وزارت داخلہوزارت داخلہ نے مقامی کمپنیوں ، اداروں اور دکانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ سعودی شہریوں کے قومی شناختی کارڈاور غیر ملکی شہریوں کے اقامہ کارڈز کی فوٹوکاپی لینا ترک کریں۔یہ کاپیاں اس لئے لی جاتی تھیں کہ تارکین وطن اور شہری ان کمپنیوں سے مختلف خدمات طلب کرتے تھے اور اس کے عوض اپنے کارڈ کی فوٹو کاپی فراہم کر رہے تھے۔