counter easy hit

عرب ممالک کے پاس موجود تیل کے ذخائر جلد ختم ہونے والے ہیں ، اسکے بعد انکے ساتھ کیا ہو گا ؟ آئی ایم ایف کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو 2034 تک ان کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کے بارے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے تیل کا مستقبل اور مالی استحکام کے زیر عنوان اپنی رپورٹ میں 2034 تک خلیج فارس کے عرب

شرط ہارنے پر لڑکی نے اسٹیڈیم میں ہی حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا، شائقین اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے

ممالک کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کے عرب ممالک ، بلیک گولڈ پر شدید انحصار رکھتے ہیں اور ان کے پاس مقروض ہونے سے بچنے کے لئے اقتصادی اصلاحات اور اس میں تیزی لانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک یعنی بحرین، کویت ، عمان ، قطر ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی تقریبا 70 سے 90 فیصد سرکاری آمدنی کا ذریعہ خام تیل ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اس بات کے پیش نظر کہ ماحولیاتی تبدیلیوں اور انرجی کی عالمی منڈیوں میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ نے ممالک کو انرجی کے قابل تجدید ذخائر سے استفادے کی جانب آگے بڑھایا ہے اور اس چیز نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ممالک کو مالی چیلنجز سے دوچار کر دیا ہے۔

دبئی کے سٹور پر کام کرنے والی ایک پاکستان لڑکی کون سا شرمناک کام بطور پارٹ ٹائم اور بونس رقم حاصل کرنے کے چکروں میں کررہی تھی؟حقیقت سامنے آتے ہی پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

 

ARAB, COUNTRIES, WILL, SOON, FACE, END, OF, OIL, AND, GOLD, RESOURCES

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website