ویانا : سویڈن کے سینئر صحافی اور معروف کالم و تحزیہ نگار عارف محمود کسانہ نے سویڈن سے ٹیلی فون پر جیو اینڈجنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی اور حج کی قبولیت کیلیے خصوصی دعا کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔