اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ جس پر گزشتہ روز حکومت پاکستان نے اس کی مذمت کرتے ہوئے جارحیت کے بجائے مذاکرات پرزور دیا تھا۔
Our gratitude to brotherly #Pakistan for strongly condemning the recent attacks by Armenian forces on the #Tovuz district of Azerbaijan and firm support to the sovereignty & territorial integrity of the Republic of #Azerbaijan.
#Armenia continues its violent operation against #Azerbaijan. Today, 76 year old physically disabled Azerbaijani citizen, Aziz Azizov was killed in his home by artillery shots. In the pictures we see his broken glasses…
#armeniaazerbaijanborder #Tovuz #ArmenianAgression